معمول تحلیلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شاعری) پہلے ایک لفظ قافیہ میں اصلی لانا پھر ایک لفظ مرکب کے دو ٹکڑے کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شاعری) پہلے ایک لفظ قافیہ میں اصلی لانا پھر ایک لفظ مرکب کے دو ٹکڑے کرنا۔